Wednesday 29 May 2013

But Family بٹ برادری



بسم اللہ الرحمان النرحیم


Research Center For Pakistan Middle 

East & International Affairs

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل 

افئیرز

انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

But Family



 بٹ برادری
                 بٹ برادری سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کا 

حصہ ہے اور یہ پاکستان کی  اہم ترین بٹ برادری  کے بارے میں   

   معلومات کا بلاگ ہے.
جو  ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے
    پاکستان کی  اہم ترین 
بٹ برادری کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے. پاکستان ریسرچ بلاگ میں پاکستان کی  اہم ترین  بٹ برادری  کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی
۔ یہ پاکستان کی  اہم ترین 
بٹ برادری  کے وطن ان کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔               
 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز  کا
بٹ برادری سرچ بلاگ سر دست  دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا آگے چل کر یہ پاکستان کی تمام ہی مقامی زبانوں میں شائع کیا جائے گا ۔
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں پاکستان کی اس سب سے
بٹ برادری کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔

موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
اس خطے کی تاریخ ۔
 جغرافیہ۔
 موجودہ اور قدیم دور  میں پاکستان اور پاکستان کی  اہم ترین 
بٹ برادری  کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے  میں  
بٹ برادری  کی اہمیت و جائزہ
دنیا بھر کے تمام علاقوں  میں مقیم 
بٹ برادری کی تمام شاخوں کی تاریخ  اور مسائل۔ کا جائیزہ لیا جائے گا
پاکستان کی  اہم ترین 
بٹ برادری سے تعلق رکھنے والے  سیاستدانوں کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
پاکستان کی 
بٹ برادری  کی تمام شاخوں اور ان کی اہمیت کے بارے میں معلومات۔
۔
بٹ برادری کی تمام ہی شاخوں کے اہم رہنماوں کے بارے میں معلومات اور اور ان رہنماوں کے کارناموں اور عوام کے لیئے خدمات کی تفصیلات فراہم کی جائے گی
    
بٹ برادری سر چ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ بٹ برادری  سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم

 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز 

  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ

 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز

  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس 

ادارے کے حوالے سے 

حکومت پاکستان  یا کسی بھی حکومت کے کسی بھی ادارے کی جانب 

سے یا بیرون 

پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی 

گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر


Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

obaidmujtaba@yahoo.com

مزید معلومات کے لیئے

PAKISTAN

0092-03452104458

0092-03062296626


UAE

00971-566359915

پر رابطہ قائم کریں 

ہمارا مشن علم سب کے لیئے 

خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو

 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو
 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے

ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل

 دِیئے گئے مندرجہ زیل 

معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے

پاکستان کی اہم ترین تجارتی برادری میمن برادری کی تاریخ اور ان کی 

خدمات کے بارے میں جانیے

  پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے 
میں جانیے 
 isi-pakistan-research.blogspot.com

پاکستان کے اہم ترین تاجر رہنما عقیل کریم ڈھیڈی کے بارے میں جانیے
aqeelkarimdhedi.blogspot.com

پاکستان کے شعبہ سیاحت کے رہنما اہم ترین تاجر وسماجی  رہنما یحی پولانی   کے بارے میں جانیے

yahyapolani.blogspot.com

سندھ کے اہم ترین سیاسی و سماجی رہنما شرجیل میمن کے بارے میں جانیے
sharjeelmemonrcpia.blogspot.com

سندھ کے تاریخی اور اہم ترین شہر ٹھٹہ کے بارے میں جانیے

رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے

پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے مین جانیے

مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے

مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے

جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے

سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے

norcotic-search.blogspot.com

اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے

نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ 

کیجیے

 sharifpalace.blogspot.com


مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
   

اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com